حیدرآباد میں درجہ حرارت میں گزشتہ چند دنوں سے اضافہ ہورہا ہے جس سے اس
بات کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں کہ شہر میں گرما کے موسم کی جلد آمد ہوگی ۔محکمہ موسمیات کے
ذرائع نے بتایا ہے کہ بادل کے بننے کے سبب درجہ حرارت میں اضافہ کے امکانات زیادہ ہیں۔درجہ حرارت میں اضافہ جاری رہنے کی صورت میں گرمی کی لہر میں توقع ہے کہ اس سال اضافہ ہوگا ۔